تو میری زندگی ہے مگر جان من اب وہ عشق و محبت کی رسمیں نہیں میرے دل میں کئی گھاؤ ایسے بھی ہیں جن کے درمیاں تیری دسترس میں نہیں ایک غم جس کی شدت ہمہ گیر ہے تیرے بس میں نہیں میرے بس میں نہیں