تو نکلا بے وفا
Poet: Maria Riaz Ghouri By: Maria Ghouri, Haroonabadچاہا تجھے سوچا تجھے
محبت میں مانگا تجھے
پر تو نکلا بے وفا
کہا تجھے چھوڑنا نہ مجھے
کہا تجھے توڑنا نہ مجھے
پر تو نکلا بے وفا
لکھا ہتھیلی پر تیرا نام
سجایا تجھے صبح و شام
رسوا کیا مجھے سرعام
تو ہے اک شوخ ادا
پر تو نکلا بے وفا
میں ٹوٹ گئی
میں بٹ گئی
تونے لوٹ لیا
میں لٹ گئی
پر تو نکلا بے وفا
تیری آنکھوں میں کھو گئی
تیری یادوں میں سو گئی
تیری رسوائی کے بازوؤں میں بکھر گئی
میں تیری بے وفائی میں نکھر گئی
پایا تجھے
سراہا تجھے
کی تیری دعا
پر تو نکلا بے وفا
تو نکلا بے وفا
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL