تو کیا جانے تیرے بن رہ نہ پا ئیں گے
تو کیا جانے تیرے بن جی نہ پا ئیں گے
تو کیا جانے تیرے بن مر جائیں گے
تو کیا جانے تیرے بن بکھر جائیں گے
تو کیا جانے تیرے بن ٹوٹ جائیں گے
تو کیا جانے تیرے بن اجر جائیں گے
تو کیا جانے تیرے بن جان نکل جائے گی
تو کیا جانے تیرے بن سانسیں روک جائیں گی
تو کیا جانے تیرے بن یہ دل ٹوٹ جائے گا
تو کیا جانے تیرے بن اکھیاں رو رو ہارے
تو کیا جانے تیرے بن جینا ایک بد دعا ہے
تو کیا جانے تیرے بن یہ زندگی سزا ہے
تو کیا جانے تیرے بن کنول برا حال ہے
تو کیا جانے تیرے بن رہ نہ پا ئیں گے