ميری ہستی ميں ہر گز نہ تھا يہ ہدف كہ حلقئہ - الفاظ كا ہنگامہ ہو برپا مگر ديكھ ميرے حريف تيرے ہجر ميں الفاظ كا ہجوم ميری حيات كا حصہ بن بيٹھے ميں اضطراب ميں ھوں، نہ ميں غالب، نہ ميں محسن حيف! ميں حيراں ھوں كہ " ميں " قلم اٹھا بيٹھی