تُم بھی ہجر سہہ رہے ہو

Poet: UA By: UA, Lahore

تُم بھی ہجر سہہ رہے ہو
ہم بھی ہجر سہہ رہے ہیں
سوچتے ہیں کیا کریں
تُمہارا دُکھ سُنیں
یا اپنا دُکھ سُنائیں
تُم بھی ہجر سہہ رہے ہو
ہم بھی ہجر سہہ رہے ہیں

Rate it:
Views: 44
10 Dec, 2025
More Sad Poetry