Add Poetry

تُمہاری ساری باتوں کا ٓٓٓ کوئی پَس منظر تو ہوگا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تمہاری ساری باتوں کا
کوئی پَس منظر تو ہوگا
جنہیں تُم آدھی راتوں میں
سُنایا کرتے ہو اکثر
کبھی افسانہ کہتے ہو
کبھی کوئی سپنا کہتے ہو
کبھی لفظوں کو آئینہ
بنایا کرتے ہو اکثر
تمہاری ساری باتوں کا
کوئی پَس منظر تو ہوگا
جنہیں تُم آدھی راتوں میں
سُنایا کرتے ہو اکثر
 

Rate it:
Views: 140
11 Jan, 2023
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets