Add Poetry

تُو اپنے فن سے میری چاہت کو آزما کے دکھا

Poet: محمد مسعود By: محمد مسعود, نونٹگھم

تُو اپنے فن سے میری چاہت کو آزما کے دکھا
میں ٹوٹتا ہوں تُو پھر سے مُجھے

تیرے بدن میں لہو بن کے دوڑتا ہوں میں
تُجھے انا کی قسم ہے مجُھے بھلا کے دکھا

میں اتنے درد میں بھی قہقے لگاتا ہوں
تُو ایک دُکھ میں مُجھے صرف مُسکرا کے دکھا

تُجھے تو میں نے ہمیشہ منایا ہے لیکن
میں آج رُوٹھ چلا ہوں تم سے مُجھے منا کے دکھا
 

Rate it:
Views: 769
03 Dec, 2014
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets