وہ کہتی تھی تم ہنس کر کوئی بات کرو تو اپنا اپ مکمل لگنے لگ جاتا ہے میں نے بھی محسوس کیا کہ اس سے باتیں کر کے میں بھی اور سے اور ہوا جاتا ہوں اور پھر اک دن جانے کیسے مجھ سے باتیں کر کے اپنا آپ مکمل کرنے والی مجھے ادھورا چھوڑ گئی ہے