قبائل اک دوسرے کی جان کے تھے دشمن وہ سب تکمیل دین ہوجانےپر گلےسے لگے الہ العالمین تکمیل نور ہدایت کرکے رہیں گے ایسا کرنا کفار ومشرکین کو برا کیوں نہ لگے