راضی نامہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ممکن ہےتوسیع ہو جنرل کی مدت ملازمت میں
یہ پانامہ شاید اب اتار نہ پائےحکمرانوں کا پاجامہ

سنگین صورت حال میں ہے اب اس بات کا امکان
عدلیہ مقنننہ وانتظامیہ میں ہو جائے راضی نامہ
 

Rate it:
Views: 435
16 Nov, 2016
More Political Poetry