تھری ان ون‘ ۔۔۔۔۔۔۔‘

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

موجودہ نظام کےمنہدم ہونے کا پیٹا جارہا ہے ڈھول
مگر عمران کی جگہ پہ اب ہم لوگ کس کو لائیں گے

‘تھری ان ون‘ فارمولا پیش کرنےکا اگر مل گیاموقع
اسی سسٹم میں ہم نظام ریاست چلا کر دکھائیں گے
 

Rate it:
Views: 553
24 Apr, 2019
More Political Poetry