تھوڑا صبر تھوڑا جبر کر رہے ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreتھوڑا جی رہے تھوڑا مَر رہے ہیں
تھوڑا صبر تھوڑا جبر کر رہے ہیں
زندگی سے لڑتے لڑتے تھک گئے ہیں
زندگی جِینے کے لئے موت سے لڑ رہے ہیں
تھوڑا جی رہے تھوڑا مَر رہے ہیں
تھوڑا صبر تھوڑا جبر کر رہے ہیں
More Life Poetry







