تھکاوٹ

Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. China

رات کے پچھلے پہر
جب خدا پکارتا ہے کہ
ہے کوئی مانگنے والا
ایسے کئی لمحوں میں
بارہا تم کو رب سے مانگا
اب مانگ مانگ کے تھک چکا ہوں
اب میں اکثر جلدی سو جاتا ہوں

Rate it:
Views: 342
11 Apr, 2023
More Life Poetry