تھکن
Poet: M Usman Jamaie By: M Usman Jamaie, karachiاتنی لاشیں گریں شہر میں
موت بندوق کے سامنے
جوڑ کر ہاتھ رونے لگی
اپنے پنجوں میں لے کر کفن
غول درغول گدھ آگئے
More Life Poetry
اتنی لاشیں گریں شہر میں
موت بندوق کے سامنے
جوڑ کر ہاتھ رونے لگی
اپنے پنجوں میں لے کر کفن
غول درغول گدھ آگئے