تیاگِ حرمت کی سزا

Poet: درخشندے By: درخشندے, Karachi

 بحر سے منسوب سفینہ ہستی کا تعلق کیا ہے ؟
بحرمنجھ دھار میں ڈولتی کشتی کا راز کیا ہے؟

فلسفہِ حیات میں مخفی نغمہ ساز کیا ہے؟
نہ لے سنیاس گرجان لےجوگی تیاگِ حُرمت کی سزا کیا ہے

Rate it:
Views: 151
25 Nov, 2024
More Life Poetry