تیر دل پر کھائے زمانہ ہوا

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

تیر دل پر کھائے زمانہ ہوا
زخم دل پر لگائے زمانہ ہوا

ہوتی ہے آہٹ اس کے آنے کی
وہ جسے بھلائے اک زمانہ ہوا

اس درد میں شامل ہے اس کی یاد
جسے سینے سے لگائے زمانہ ہوا

سمجھ نہیں آتا کیسے بھلائیں اسے
وہ لمحہ جسے بیتائے اک زمانہ ہوا

Rate it:
Views: 566
04 Dec, 2013