تیر چاہیئے

Poet: By: Syed Mehtab Shah, Karachi

اب یہ ملکِ پاکستان اورنہ کشمیر چاہیئے
ہمیں تو بس بینک بیلنس اور جاگیر چاہیئے

چند لاشے گرے ملک میں توسب بلبلا اُٹھے
کل تک تو سارے چیختے تھے ہمیں تیر چاہیئے

Rate it:
Views: 341
11 Jul, 2011
More Political Poetry