تیرا آسرا تھا

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

تیرا آسرا تھا کانٹوں پہ بھی سو لیتے تھے فراز
اب پھول میسر ہیں مگر نیند نہیں آتی

Rate it:
Views: 520
27 Jan, 2011