تیرا انتظار کرتی ہوں
Poet: By: NS, lahoreنہ جانے کیوں تجھ سے بچھڑ کر تیرا انتظار کرتی ہوں
دور رہ کر تجھ سے کیوں پیار کرتی ہوں
گزرتا ہے سالوں کی طرح ہر اک لمحہ میرا
نجانے کیوں ہر لمحہ تیرا انتظار کرتی ہوں
More Sad Poetry
نہ جانے کیوں تجھ سے بچھڑ کر تیرا انتظار کرتی ہوں
دور رہ کر تجھ سے کیوں پیار کرتی ہوں
گزرتا ہے سالوں کی طرح ہر اک لمحہ میرا
نجانے کیوں ہر لمحہ تیرا انتظار کرتی ہوں