تیرا شہر

Poet: Nigash By: Kashif, Burewala
Tera Shehar

اب تمہارے شہر میں ویرانیاں بہت
دیکھوں میں جس طرف بھی حیرانیاں بہت

وہ بھی کیا وقت تھا ہر سو تھی آسودگی
لیکن آج تیرے شہر میں پریشانیاں بہت

ہم بھول بھی جائیں ہر ستم پھر بھی
چھپی ہیں جواس میں کہانیاں بہت

جس طرف دیکھتا ہوں اک نئی چیز ہے
ایسی بھی ہیں یادیں جو پرانیاں بہت

وقت گزرتا رہا اور گزر جاتا ہے
یادوں میں کسی کے مگر جوانیاں بہت

یہ تو کوئی بات نہ تھی روٹھنے کی مگر
قصوں میں کہیں اس کے روانیاں بہت

 

Rate it:
Views: 2350
21 Nov, 2007