تیرا نام لکھا ہے دل پر

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا
میں نے مان لیا کہ تجھ کو بھلایا نہیں جاتا

اک مدت سے کوئی نام لکھا ہے دل پر
میں مٹانا بھی چاہوں تو مٹایا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 1087
09 Jul, 2011