تیرا نام ہو جیسے

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

تو جو بچھڑا ہے تو سارا شہر ہی بچھڑ گیا ہے
تیرے شہر کی ہر شے پہ تیرا نام ہو جیسے

Rate it:
Views: 342
15 Sep, 2015