تیرا ہی عکس
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاجب بھی رستے پہ تیرے میری نظر ہوتی ہے
عکس تیرا ہی اؓھرتا ہے اک رستے پر
اس حقیقت کی خبر تجھ کو نہیں ہے جاناں
منتظر ہوں کہ کسی راہ سے تو آجائے
عکس تیرا ہی آبھرتا ہے اک رستے پر
More Life Poetry






