تیری آنکھیں

Poet: By: Uzma Ahmad, Lahore

انداز خموشی میں ہے گفتار کا پہلو
گویا نہ سہی چپ بھی کہاں ہیں تیری آنکھیں

جاؤں کہاں میں توڑ کے زنجیر وفا کو
ہر سو میری جانب نگراں ہین تیری آنکھیں

Rate it:
Views: 588
19 Jul, 2010