تیری اک چپ نے میرا سر جھکا دیا
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمحبت تو تمہیں بھی تھی مجھ سے پر
تیری اک چپ نے میرا سر جھکا دیا
جانتے ہو کیا !! لوگوں کے تلخ طعنوں نے
مجھے ہر پل زندہ جلا دیا
میں کس سے کرتی رحم کی ُامید جاناں
جبکہ ُتوں نے ہی تو مجھے تماشا بنا دیا
More Sad Poetry






