تیری بارات سے ہم رو کے نکلے ہاتھوں سے اپنے تمہیں کھو کے نکلے برسوں کے اپنے وعدے بھی ٹوٹے خوشی سے تیری، غیر جو ہو کے نکلے