تیری تصویر
Poet: Mazhar Iqbal Samar By: Mazhar Iqbal Samar, kharian-gujratتنہائی کے لمحوں میں
تیری یاد کی گھنگور گھٹا
جب بھی برسی ہے
میری آنکھوں میں
تیری تصویر
بھیگ جاتی ہے
More Sad Poetry
تنہائی کے لمحوں میں
تیری یاد کی گھنگور گھٹا
جب بھی برسی ہے
میری آنکھوں میں
تیری تصویر
بھیگ جاتی ہے