تیری جدائی

Poet: jamshed ali By: jamshed ali, hyderabad

کچھ تم سے محبت ایسی تھی ھم باتین کرنا بھول گئے
کچھ اور ھی ھم نے کھ ڈالا جو کھنا تھا وہ بھول گئے

ھم نے تو کہا تھا لوٹ آنا پر تم تو آنا بھول گئے
ھئی رات فلک پر تارے تھے ھم دیا جلانا بھول گئے

میں ساحل پر بیٹھا ھی رھا تم کشتی لانا بھول گئے
اب کیسے گلا میں تم سے کروں جب نصیب مجھ کو بھول گئے

ھم تم سے خفا بیٹھے ھی رھے تم ھم کو منانا بھول گئے

Rate it:
Views: 621
30 Dec, 2011