تیری جدائی۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتیری جدائی کا غم اب اور سہا نہیں جاتا
تیرے سوا اور کسی سے کہا نہیں جاتا
جدائی ناگن بن کرراہ میں بٰیٹھی ہے
ایک پل بھی تم سےدور رہا نہیں جاتا
More Life Poetry
تیری جدائی کا غم اب اور سہا نہیں جاتا
تیرے سوا اور کسی سے کہا نہیں جاتا
جدائی ناگن بن کرراہ میں بٰیٹھی ہے
ایک پل بھی تم سےدور رہا نہیں جاتا