تیری جدائی

Poet: Sad heart By: Sad heart, karachi

تیری خاموشی مجھے ستاتی ہے
تیری یاد مجھے تڑپاتی ہے

آجاؤ بس آجاؤ لوٹ کر تم
تیری جدائی میری آنکھ بھی آنسو بہاتی ہے

Rate it:
Views: 1257
17 Jul, 2017