تیری جدائی میں نئی تصویر بن گئی
Poet: Maria riaz By: Maria Riaz, Haroona abadبہت شوق تھا مجھے تنہا شخص کی تنہائی دیکھنے کا
اب روز تیری یادوں سے اپنی تنہائیوں کا شکوہ کرتی ہوں
ان آنکھوں نے کب برسنا سیکھا تھا
اب ان آنکھوں سے لالی کا حسن جانا جاتا ہے
مجھے تو تیری یاد سے اتنا عشق تھا
تجھے کھونے سے بھی ڈرتی تھی
بنا تیرے جینے سے بھی ڈرتی تھی
لو تیری جدائی میں اک نئی تصویر بن گئی
اب میں زندہ لاش بن گئی
More Sad Poetry






