تیری جدائی نے ہر احساس سے یوں بیگانہ کر دیا

Poet: hira By: hira, gojra

تیری جدائی نے ہر احساس سے یوں بیگانہ کر دیا
اب کوئی آئے بھی تو انتظار برقرار رہتا ہے

Rate it:
Views: 945
07 May, 2015