تیری حسرت

Poet: Mustafa khan By: Mustafa khan, karachi pakistan

تیری تو حسرت ہے مجھے برباد کرنے کی
میری بھی دعا ہے رب سے تجھے ہر سو خوشیاں ہی ملیں

Rate it:
Views: 443
04 Jan, 2013