تیری خوشی کی خاطر
Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachiپاگل نہیں تھی جو تیری ہر ایک بات مانتی تھی
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا
اگر تیری خوشیاں میرے بغیر ہے
اگر تو میرے بغیر خوش اور میرے ساتھ نہ خوش ہے
تو اب ایک وعدہ ہے میرا تجھ سے
تیری خوشی کے لئے شفق کچھ بھی کرے گی
تو چاہتا ہے نہ تیری زندگی سے دور چلی جاؤں
چل ٹھیک ۔۔ اپنی آخری سانس تک تجھے اپنی شکل نہیں دیکھاوں گی
اب تجھے میرے مرنے کی خبر تک بھی نہ چلے گی
تیری زندگی میں میرا نام بھی نہیں ہو گا
پر بدلے میں بس یہی چاہیے اپنا خیال رکھنا پلیز
More Sad Poetry







