تیری دنیا میں غم کے سواکچھ بھی نہیں
Poet: Ibn.e.Raza By: Ibn.e.Raza, Islamabadتیری دنیا میں غم کے سواکچھ بھی نہیں
تعزیر تو پا لی ہے اور خطاکچھ بھی نہیں
اے زندگی تیری راہ میں دُکھ بےشمار
درماں کچھ بھی نہیں، دوا کچھ بھی نہیں
پہچان تو سب ہے،اِسے اپنے پرائے کی
دلِ ناداں مگرافسوس، سمجھتا کچھ بھی نہیں
وقت ِرخصت دیکھا تھا پل بھر اُس نے
کہا کچھ بھی نہیں اور سنا کچھ بھی نہیں
ایک قطرہ ہوں تیرا اے سمندر میرے
سب توہی ہے،مجھ میں میرا کچھ بھی نہیں
متائے جاں بھی رضاہوئی تجھ پہ نثار
پاس میرےاب اور بچاکچھ بھی نہیں
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL