تیری موہنی صُورت ہاں مجھے نہیں پرواہ اب کسی اندھیرے کی آنے والی راتوں کے سب اُداس رستوں پر اک چاند، روشن ہے تیری موہنی صُورت