تیری نوازش
Poet: سیرت شاھینہ By: Seerat,جو بھی ھوجس کی خطا اب معاف کرد یتا ھوں میں
میری غلطی نہ بھی ھو خاموش ھی رہتا ھوں میں
اپنی اپنی چاہتیں ھیں لوگ اب جو بھی کہیں
عادتاً وہ بےوفا ھے د رگذ ر کرتا ھوں میں
تجربہ کافی ھے اک ہی آزمانے کے لیے
دلسے اترے لوگ بھی برداشت کر لیتاہوں میں
حوصلہ رکھتے نھیں جو شور کرتے ھیں بھت
اُن کو سن کر بھی فقط اَب مسکرادیتا ھوں میں
زندگی تیری نوازش تجھ کو ھم نے جی لیا
سھہ گئے اَ سرار تیرے شکریہ کہتا ھوں میں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم