تیری کس بات کا اعتبار کرتے ہم کب تک اک جھوٹ سے پیار کرتے ہم پوشیدہ کیسے رکھ پاتے تیرے نام کو لوگوں نے پوچھ لیا کیسے انکار کرتے ہم