پھر نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جاتے ہیں ٹوٹ جاتا ہے دل جب رشتے بکھر جاتے ہیں نگاہ سے دور ہیں پر یادوں میں نظر آتے ہیں درد کی انتہاء تب ہوتی ہے شاعر جب ہم تیری گلی سے گزر جاتے ہیں