تیری ہستی سےتیری زات سے خوشبو آۓ

Poet: Mohammed Masood By: Mohammed Masood , Meadows nottingham uk

تیری ہستی سےتیری زات سے خوشبو آۓ
تو جو بولے تو تیری بات سے خوشبو آۓ

تجھ کو دیکھوں تو میری آنکھ مۂک سی جاۓ
تجھ کو سوچوں تو خیالات سے خوشبوں آۓ

تو چنبلی ہے نرگس ہے کہ رات کی رانی
تجھ کو چھو لوں تو میرے ہاتھ سے خوشبو آۓ

جب تصور میرا چھپکے سے تجھے چھونے آۓ
اپنی ہر سانس سے مجھکو تیری خوشبو آۓ

مشغلہ اب ہے میرا چاند کو دیکھتے رہینا
رات بھر چین نہ تجھ بن کسی پہلو آۓ

گھنٹی بجھنے لگتی ہے ہجر کے سناٹے میں
گن گنگانتے ھوۓ ایسے میں اگر تو آۓ

تیری ہستی سے تیری موجودگی سے خوشبو آۓ
تو جو پاس آ کربولے تو تیری بات سے خوشبو آۓ

Rate it:
Views: 1751
02 Jun, 2013
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL