تیری یاد

Poet: isara By: israr, karachi

تیری یاد آتی ہےمجھ کو
بہت تڑپاتی ہے مجھ کو

دوپل بھی نہیں رہ سکتا تیرے بن
تو صدیوں کے لئے چھوڑ کر کہاں جاتی ہے مجھ کو

Rate it:
Views: 785
13 Apr, 2008