تیری یاد

Poet: Tariq By: Hajra , gojra

دن گزرا تو قیمتی رات آئی
یہ دل پھر دھڑکا تیری یاد آئی

آنکھوں نے محسوس کیا اس ہوا کو
جو تیرے پاس سے ہو کر آئی

Rate it:
Views: 670
29 Oct, 2010
More Sad Poetry