تیری یاد
Poet: By: Dilkash Mariam, chiniotتیری یاد کا نیزہ
جب دل میں اترتا ہے
قدموں کی لرزش سے
سراپا ڈول جاتا ہے
دل کے کچھ سرخ موتی
میری آنکھوں سے رواں ہوتے ہیں
اس کی میٹھی کسک میں
کچھ عجیب درد ہوتا ہے
شاید
یہ تیری یاد کا اثر ہوتا ہے
More Sad Poetry






