تیری یاد!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

منتشر سا میری ذات کو کر دیتی ہے
تیری یاد بھی کوئی طوفان ہو جیسے‏‎ ‎

Rate it:
Views: 482
26 Sep, 2015