اس کا رونا نہیں کہ کیوں تو نے کیا برباد غم تو یہ ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے نہ رہنے دیا جب سرد ہوا چلی ہم نے تجھے یاد کیا