تیری یاد میں جَل کر دیکھ لیا
Poet: Rajinder Krishan By: Najeeb Ur Rehman, Lahoreتیری یاد میں جَل کر دیکھ لیا
اب آگ میں جَل کر دیکھیں گے
اس راہ میں اپنی موت ہی سہی
یہ راہ بھی چل کر دیکھیں گے
دیپک کی چمک میں آگ بھی ہے
دنیا نے کہا پروانوں سے
پروانے مگر یہ کہنے لگے
دیوانے تو جَل کر دیکھیں گے
تیری یاد میں جَل کر دیکھ لیا
اب آگ میں جَل کر دیکھیں گے
More Sad Poetry







