تجھ سے بچھڑ گئی تو بھلا جاؤں گی کہاں تیرے بخیر رہ کے تو مر جاؤں گی میں ہاں زندہ ہوں میں فقط تری چاہت کے واسطے مرنے کے بعد تیری مری ایک داستاں ظالم زمانہ اپنے ستم توڑتا رہے چپ چاپ میں بھی دیکھنا، مرجاؤں یہاں