تیرے بعد

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, lasbela

ہر طرف ویرانی ہے تیرے بعد
قید زندگانی ہے تیرے بعد

پیڑ خوشی کے سارے سوکھ گئے
خوں نما پانی ہے تیرے بعد

شہر میں سبھی در ہوئے ہیں قفل
عجب کہانی ہے تیرے بعد

ہر طرف سناٹے چھا گئے ہیں یوں
زندگی بے معنی ہے تیرے بعد

Rate it:
Views: 437
25 Oct, 2009