تیرے بعد اے جان جاں یہ دل پھر دھڑکا نہیں
Poet: نازيه حيدر By: Binte Shafi Haidar, karachiتیرے بعد اے جان جاں یہ دل پھر دھڑکا نہیں
میں ہی تھا بد نصیب یا تو مجھے سمجھا نہیں
تو ملا تو یوں لگا اک کائنات مل گئی
تو بچھڑا تویوں لگا ہاتھ میں اک ذرہ نہیں
میں اپنے آپ میں تھا معتبر ہوگیا
تیرے بعد آئینے میں اپنا چہرہ ملتا نہیں
جانے وہ کون لوگ ہیں جن کو پیار نصیب ہے
ہم تو و ہیں جن کے کاسہ میں پیار کا اک سکہ نہیں
More Sad Poetry






