تیرے بعد بھی تجھ سے شناسائی کے چرچے رہے!! میری شن

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد

تیرے بعد بھی تجھ سے شناسائی کے چرچے رہے
میری شناخت میں ہر بار تیرا نام آیا

Rate it:
Views: 437
13 Jul, 2016
More Sad Poetry